ایک کان صاحب، بادام بیچ رہا تھا ۔
گامے کو کہتا ہے بادام لے لو سیٹھ ! اس کے کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے ۔
گاما: اچھا وہ کیسے ؟
کان صاحب : میں ایک سوال پوچھتا ہوں اس کا جواب دو ۔
گاما : ہاں پوچھو !۔
کان صاحب : ایک سیر وزن میں چاول کے کتنے دانے ہوتے ہیں ؟
گاما : 38400 اٹھتیس ہزار چار سو دانے ۔
کان ساحب : بکواس کرتا ہے اے دال خور ، تم نے چاول کا دانہ گنا ہوا اے ؟ گپ باز کمہارو!۔
گاما: کان صاحب وزن کا فارمولہ ہے
کہ 5 دانے چاول برابر ہے ایک رتی ،۔
آٹھ رتی کا ایک ماشہ ، بارہ ماشے کا ایک تولہ ، اسی تولے کا ایک سیر ،
یہ بنتے ہیں ، 5* 8=40 یعنی ایک ماشہ ، 40*12= 480 ایک تولہ ، 480*80=38400 دانے چاول یعنی کہ ایک سیر ۔
کان صاحب اس سے اگے ایک درجن والا سوال کرنے جا رہا تھا کہ
پاس کھڑے اچھو نے للکارا مارا
اوئے خانا: سیانا بنن دی کوشش نہ کر پچھلے ہفتے ایک بندہ سلاجیت بیچنے کے چکر میں گامےسے بہن چودوا چکا ہے ۔