پیر, جولائی 05, 2021

بدلتے زمانے



جب ، جس زمانے میں ، میں  ٹاٹوں والے سکول میں پڑھتا تھا

تو 


PUSSY کا مطلب بلی ہوتا تھا 


SEX کا مطلب GENDER ، یعنی کہ لڑکی یا لڑکا ہوتا تھا;


BITCH کتے کی بیوی کتیا کو کہتے تھے;


DICK ایک کارٹون کریکٹر ہوتا تھا;


BANG کا مطلب ایک آواز ہی ہوتاتھا;


RUBBER کا مطلب پینسل کا لکھا مٹانے والا ہوتا تھا;


ASS کا مطلب کھوتا یعبنی گدھا ہوتا تھا;


SCREW کا مطلب ایک پیچ یا پیچ کس ہی ہوتا تھا;


HEAD کا مطلب سر ہوتا تھا


BALLS بمعنى فٹ بال ،  والی بال ، ٹینس بال  یا کرکٹ بال موتا تھا ;


NUTS کا مطلب بولٹ پر لگنے والی ڈھبری یا ڈرائی فروٹ ہی ہوتا تھا ;


Come کا مطلب آنا ہوتا تھا۔ Oh my God مصیبت یا مسئلہ پڑ جانے پر بولا جاتا تھا۔

جب سے انٹر نیٹ آیا ہے  ،میری تو ساری تعلیم ہی الٹ پلٹ ہو کے رہ گئی ہے ،۔

چیزوں کا مطلب کیا سے کیا ہو گئے ہیں ؟