جب ، جس زمانے میں ، میں ٹاٹوں والے سکول میں پڑھتا تھا
تو
PUSSY کا مطلب بلی ہوتا تھا SEX کا مطلب GENDER ، یعنی کہ لڑکی یا لڑکا ہوتا تھا; BITCH کتے کی بیوی کتیا کو کہتے تھے; DICK ایک کارٹون کریکٹر ہوتا تھا; BANG کا مطلب ایک آواز ہی ہوتاتھا; RUBBER کا مطلب پینسل کا لکھا مٹانے والا ہوتا تھا; ASS کا مطلب کھوتا یعبنی گدھا ہوتا تھا; SCREW کا مطلب ایک پیچ یا پیچ کس ہی ہوتا تھا; HEAD کا مطلب سر ہوتا تھا BALLS بمعنى فٹ بال ، والی بال ، ٹینس بال یا کرکٹ بال موتا تھا ; NUTS کا مطلب بولٹ پر لگنے والی ڈھبری یا ڈرائی فروٹ ہی ہوتا تھا ; جب سے انٹر نیٹ آیا ہے ،میری تو ساری تعلیم ہی الٹ پلٹ ہو کے رہ گئی ہے ،۔ چیزوں کا مطلب کیا سے کیا ہو گئے ہیں ؟ |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں