كسى خاتون نے طوطى پالى هوى تهى ـ انسانوں كى طرح باتيں كرنے والى اس طوطى كا اخلاق بهت بگڑا هوا تها ـ هر انے والے مهمان كو ديكهـ كر سيٹياں بجاتى اور فحش اشارے كرتى تهى ـ اس خاتون نے اپنا يه مسئله دوستوث كو بتايا تو ايك دوست نے كها كه ان كے ايك دوست كے پاس دو طوطے هيں جو هر وقت بائبل پڑهتے رهتے هيں اگر اس طوطى كو ان كے پاس بهيج ديا جائے تو اس كا اخلاق سنور سكتا هے ـ چناچه طوطى كو ان طوطوں كے پاس روانه كر ديا گيا ـ طوطى نے وهاں پهنچتے هى سيٹى مارى اور كهنے لگى سناؤ منڈيو كى كردے او پئےـ
طوطى كى آواز سنتے هى طوطے نے كلكارى مارى اور دوسرے سے كهنے لگا
ركهـ دے اوئے بائبل چهوڑ دے عبادت همارى دعائيں سنى گئى هيں ـ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں