جمعہ, مئی 03, 2013

بھوتنی کا ڈر اور جون چوکیدار


اسحاق بھٹی ،پپو کو بتا رہا تھا کہ
میری چھوٹی بہن پانی سے بہت ڈرتی ہے
اچھا تمہیں کیسے پتہ چلا؟
جب پچھلے دنوں اس کو جاپان بلایا تھا
ناں تو وہ 
باتھ ٹب میں بھی بلڈنگ کے چوکیدار کو ساتھ لے کر جاتی تھی ۔