ايكسرے كى طرح كى وه عينكـ جس كے لگانے سـےلوگ ننگے نظر انے لگتے ەيں ـ
سردار جى نے خريدى يه عينكـ پچاس ڈالر كى اور بڑے شوق سے لوگون كو ننگا ديكهـ رەے ەيں ـ ماركيٹ ميں سے گزرتے ەوئے كبهى لگا رەے ەيں اور كبهى اتار رەے ەيں ـ عينكـ لگا كر لوكوں كو ننگا ديكهتے اور اتار كر كپڑوں ميں اسى طرح خوش خوش گهر پەنچے تو ديكها كه سردار جى كا ايكـ دوست اور سردار جى كى بيوى ننگے بيٹهے ەيں ـ
سردار جى نے عينكـ اتارى تو وه دونوں پهر بهى ننگے تهے ـ سردار جى نے دوباره عينكـ لگائى تو وه دونوں پهر ببهى ننگے تهے ـ
سردار جى كەنے لگے ـ يارو ديكهو ميں ابهى ابهى يه عينكـ پچاس ڈالر كى لے كر ايا هوں اور يه خراب بهى ەو گئي جے ـ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں