سوئيس سے واپسى په اپنے ملكـ واپس جاتى هوئى ايكـ لڑكى ـ
جەاز ميں بائى چانس اس كے ساتهـ والى سيٹ پر ايكـ پادرى بيٹها تها اس لڑكى نے اس پادرى سے ايكـ مدد مانگى كه ميں نے يەاں سوئٹزرلينڈ ايكـ بال صاف كرنے والا خريدا هے جو كه بەت مەنگا هے اور مجهے ڈر هے كه مجهے كسٹم والے تنگ نه كريں كيونكه ميں كسٹم كے پيسے بچانا چاهتى هوں اپ نے جو چوغا پەنا هوا هے اگر آپ اس بال صاف كرنے والے كو اس كے نيچے چهپا ليں تو ميں بچ جاؤں گىـ
پادرى نے كەا كه ميں تمەارى مدد كر سكتا هوں مگر بيٹا ميں جهوٹ نەيں بولوں گا ـ
جب منزل پر پەنچے تو كسٹم افيسر نے پادرى سے پوچها
فادر كيا آپ كے پاس كوئى چيز هے
پادرى ؛ ميرے سر سے لے كر ميرى كمر تكـ كوئى چيز نەيں هے ـ
يه مشكوكـ جواب سن كر كستم آفيسر نے پوچها
اور كمر كے نيچے؟؟
پادرى ؛ ميرى كمر كے نيچے عورتوں كے استعمال كا ايكـ قيمتى پرزه هے جو كبهى استعمال نەيں هوا ـ
كسٹم افيسر كا هاسا نكل گيا اس نے كەا آپ جا سكتے هيں ـ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں