جمعہ, نومبر 01, 2019

مولوی اچھو


مولوی اچھو ، سہاگ رات کو جب مسہری میں داخل ہوتا ہے 
تو  دیکھتا ہے کہ اس کی دلہن کپڑے اتارے ننگی ہو کر ٹانگیں اٹھائے اس  کا انتظار کر رہی ہے ،۔
مولوی اچھو تاسف  سے کہتا ہے ،۔
میں تو توقع کر رہا تھا کہ جب میں تمہارے پاس پہنچوں گا تو 
تم  سجدے میں گری ہوئی عبادت کرتی نظر آؤ گی !،۔
مولوی اچھو کی نئی نویلی دلہن ترت ہی جواب دیتی ہے ،۔
نئیں نئیں ، اُس سٹائل میں مجھے دندل پڑ جاتی ہے ،۔