ہفتہ, اپریل 02, 2005

جرنل نالج

جرنل نالج

امريكہ كے كسى سكول ميں كسى جماعت كا كمره ہے۔
 ٹيچر كہتى ہے آؤ بچو اج ايک نظر امريكى تاريخ پر ڈالتے ہيں ــ
سوال: مجھے ازادى دو يا پھر مجھے موت دے دو!۔ يه كس نے كہا؟۔
جاپانى لڑكے ياماناكا كے سوا كسى نے بهى ہاته كھڑا نہیں كيا
ٹيچر : ہاں یاماناکا ، كس نے كہا؟
ياماناكا: ہنرى  پیٹرک 17751!!۔

ٹيچر:عوام كى حكومت ، عوام كے ذريعے ، عوام پر!!۔ يه كس نے كہا؟۔
اس دفعه بهى كسى لڑكے نے ہاتھ كھڑا نہيں كيا سوائےياماناكا کے۔
ياماناكا:ابراہيم لنكن1863
ٹيچر : سب امریکیوں كو شرم انى چاہئے کہ ایک جاپانى تم امريكيوں سے زياده امريكہ كے متعلق جانتا ہےـ
ايک اواز: لعنتى جاپانى
ٹيچر يه كس نے كہا؟
ياماناكا::لى اياكوكا1982
سارى كلاس پر ياماناكا كے نالج كى ہيبت چها گئى اور پيچهے سے اواز ائى ميرا تو پيشاب نكل جائے گا
ٹيچر : يه كس نے كہا؟
ایک دفعه پهر ياماناكا:جارج بش نے جاپانى وزيراعظم كو1991
اب تو حد ہوگئى غصہ ميں ایک  نے كہا ، ميرے لن پر چڑهو،!!۔
ٹيچر :غصے سے يه كس نے كہا؟
ياماناكا:بل كلنٹن نے مونيكا ليونسكى كو1997

1 تبصرہ:

Danial کہا...

How cute, I didn't thought that we will have adult stuff available at such early stages of Urdu blogging. I will be a regular here but please, please fix the font display its unreadable until i paste the text in notepad or change font in my browser setting.