چاچی برکتے ، بہو کو لے کر کچھ شاپنگ کے لئے شہر آئی ،۔
جنرل سٹور پر سب سے پہلے جوتے والے کاونٹر پر بہو " پینو " کے لئے سلیپر مانگے ،۔
سیلز مین "منڈے " نے پینو کے پیر صابن سے دھو کر صاف ستھرے تولئے سے خشک کر کے سلیپر ُ پاؤں میں فٹ کر دئے ،۔
سیلز میں نے مسکرا کر سینے پر ہاتھ رکھتے ہوئے جھک کر پوچھا ، " چاچی کوئی ہور خدمت ؟"۔
چاچے تپی ہو کہتی ہے رہنے دے میں اس لڑکی کے لیے بریزر اور چڈیان بھی لینی تھیں لیکن تیری سروس دیکھ ، نہیں لینی ہے ،۔
ہم کسی اور دوکان پر جائیں گے ،۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں