ہفتہ, نومبر 26, 2005

خراٹے

چرچ كى ايكـ بهت لمبى سروس ميں بيٹهـ بيٹهـ كر تهكى هوئى عورت ساتهـ والى عورت كے كان ميں سرگوشى كرتى هے ـ
ميرى تو بيٹهے بيٹهے پيٹهـ سو گئى هے !!ـ
دوسرى عورت .؛ هاں ميں نے تين دفعه اس كے خراٹوں كى اواز سنى هے ـ

کوئی تبصرے نہیں: