جمعہ, جولائی 21, 2006

پەلے معذرت

مجھے يه لطائف نديم خان نے سنائے تهے ـ اس لئے ان لطائف كى سارى ذمه دارى نديم خان كى ہے ـ
ميں اپنى طرف سے صرف نقل كرنے كا گناھ گار ہوں ـ
بٹ صاحبان سے بہت ہى معذرت كے ساتهـ ـ
آگر پهر بهى كسى كو غصّه آئے تو وه ايسا كرے كه كمەاروں كے پانچ سات لطيفے لكهـ كر مجهے اى ميل كردے ــ

کوئی تبصرے نہیں: