اتوار, فروری 18, 2007

چوهدرانی

سیاست میں خاصی کامیاب زندگی گزانے والے چوهدری صاحب اپنی شادی کی پچاسویں سالگره پر آپنی بیوی سے پوچهتے هیں
نی چوهدرانیں آج سچ سچ بتا که کیا تم نے کبهی میرے سوا کسی اور مرد سے بهی صحبت کی هے؟
ساری عمر ساتھ گزر گئی هے اب میں تم سے غصه کر کے کیا کروں گا ـ
ہاں میں نے تین دفعه ایسا کیا هے ـ
چوهدرانی نے کہاـ
پہلی دفعه تب جب تمہیں آپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے قرضے کی ضرورت تهی اور بنک مینجر مان نہیں رها تها ـ اور ایک ان اس نے گهر پر آ کر تم سے قرضے کے پُر کروائے تهے ـ

چوهدری بڑا متاثر هوا ـ نی چوهدرانیں تم نے یه ایثار میرے لیے کیا تم کتنی عظیم هو ـ

دوسری دفعه تب جب وهی قرضه ادا نه کر سکنے پر تمہاری جانپربنی هوئی تهی اور ایک دن اچانک فوجی جرنل کے حکم پر معاف هو گیا تها ـ
چوهدری بڑا مشکور هوا ـ نی چوهدرانیں تم نے یه سب میرے لیے کیا تم واقعی عظیم هو ـ

تیسری دفعه تب جب تم ناظم کا الیکشن لڑ رہے تهے اور تمہیں جیتنے کے لیے بائیس ووٹوں کی ضرورت تهی ـ

کوئی تبصرے نہیں: