گائینا کالو جسیٹ کے کلینک میں ڈاکٹر نے اپنی مریضہ کو شلوار اتار کر ٹیبل پر لیٹنے کو کہا تو
مریضہ کہتی ہے
ویٹنگ روم میں میرا خاوند ہے پہلے اس کو یہان بلائیں ، مجھے ڈر لگ رہا ہے ،۔
ڈکٹر مسکراتے ہوئے کہتا ہے ،۔
بی بی ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے م،۔
میں ایک ڈاکٹر ہوں اور ایک جینٹل مین بھی ہوں ، مجھ سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،۔
مریضہ کہتی ہے ، آپ کی کاونٹر والی نرس بہت خوبصورت ہے
اور اس کے پاس کھڑا ہوا میرا خاوند نہ تو ڈاکٹر ہے اور نہ ہی جینٹلمیںن!!م،۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں