اتوار, اپریل 30, 2017

وساکھی

ماجھا ، جھارے سے  اس وساکھی پر میں تمہیں  کھڑکی پر لگانے والے پردے گفٹ کرنا چاہتا ہوں ،۔
جھارا : کیوں ؟
ماجھا : تمہیں  اور تمہاری  بیوی کو چوبارے کی کھڑکی سے سیکس کرتے دیکھ دیکھ پر اب تو مجھے بھی شرم آنے لگئے ہے ،۔
اس لئے ،۔
جھارا : اور میں تمہیں دور بین گفٹ کرنا چاہتا ہوں !۔
ماجھا : او کیوں ؟
جھارا : تاکہ توں دیکھ سکے کہ  کھڑکی سے نظر آنے والی  بی بی “بیوی “ کس کی ہے ،۔

کوئی تبصرے نہیں: