تین دوست باتیں کررهے تهے
ایک کہنے لگا میرا خیال ہو که میری بیوی کے کسی الیکٹریشن کے ساتھ تعلقات ہیں ـ
تم کیسے کہـ سکتے هوں دوسرے دونوں نے پوچها
ایک دن میں نے ایک پلاس دیکھا تها منجی (چارپائی) کے نیچے
جو که میرا نہیں تها
دوسرا کہنے لگا که
میری بیوی کے بهی کسی پلمبر کے ساتھ تعلقات لگتے هیں
کیسے پته چلا؟؟
ایک دن چارپائی کے نیچے رینچ پڑا تها
اس لیے ـ
تو بٹ صاحب بولے
میری بیوی کے کسی گدھے کے ساتھ تعلقات لگتے هیں
دوسرے دونوں نے حیران هو کر پوچھا که وه کیسے
بٹ صاحب کہنے لگے
ایک دن میں نے چارپائی کے نیچے گامے کمیار کو چھپے دیکها تها
اس لیے ـ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں