جمعہ, جولائی 20, 2012

فیلینگ (احساسات)٠

ٹینشن ؛ جب بیوی حاملہ ہے
خوف ؛ جب گرل فرینڈ حاملہ ہو
دہشت ؛ جب دونوں حاملہ هو جائیں
اور
ٹریجیڈی ؛ جب ان دونوں کے حمل میں اپ کا کوئی کردار ناں ہو،یعنی واردات کوئی ہور پا گیا هوئے!!!!٠

کوئی تبصرے نہیں: