کہیں کسی محفل میں ایک امریکی ،ایک اٹالین اور ایک ایرانی لوگ گپیں مار رہے تھے
اپنا اچھو ڈنگر بھی وہیں تھا
امریکی نے کہا کہ سی ائی اے ہمارا امریکیون کا فخر ہے کہ ان کو دنیا میں ہونے والے ہر واقعے کا علم ہوتا ہے بلکہ کبھی کبھی تو واقعے سے پہلے ہی علم ہوتا ہے
اٹالین نے کہا کہ ہمارا فخر ہے کہ ہماری عورتیں بڑی جاذب ہوتی ہیں اور بڑی مشکل بھی ہوتی ہیں۔
ایرانی کا فخر اس کے ملک کا قالین تھا
سب نے اپنے اپنے فخر کے بعد اپنے اچھو ڈنگر سے پوچھا کہ تماہری قوم کا بھی کوئی فخر ہے؟؟
ہاں !!۔
میں خود اہنی قوم کا فخر ہوں۔
سب نے ھیران ہو کر پوچھا کہ وہ کیسے
اچھو نے بتایا کہ
کل رات ایرانی قالین پر ایک اٹالین عورت میری ساتھی تھی
اور سی ائی اے کو اس کا کوئی بھی علم نہیں ہے۔