جمعہ, جون 14, 2013

انگڑائی


کسی بالغ نظر بندے کی بیٹی نے اس کے سامنے انگڑائی لی۔
کہ اس نے سنجیدگی سے اپنی بیوی کو کہا کہ بچی جوان ہو گئی ہے اس کا بیاھ کرنے کی تیاری کرو!!!۔
اس بندے کا بیٹا بھی سن رہا تھا
اگلے دن اس لڑکے نے مان باپ کی موجودگی میں جب بھر پور انگڑائی لی
تو
بالغ نظر بندے نے بڑے غصے سے اپنی بیوی کو کہا ۔
لاء لتر لے
اور لگا اس منڈے کو!!!۔
منڈا "گانڈو" ہو گیا  ای!!!!۔


کوئی تبصرے نہیں: